: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان جتنے نامور اداکار ہیں اتنا ہی مشہور ان کا بنگلہ منت ہوا کرتا ہے جہاں وہ اپنے خاندان کے ساتھ رہتے ہیں. شاہ رخ کے ممبئی میں واقع بنگلے منت کے بارے میں تو کہاں جاتا ہے کہ انہوں نے اسے 'وائٹ ہاؤس' کی طرح بنا رکھا ہے. بنگلے کے
اندر کی سجاوٹ بھی کسی محل سے کم نہیں. اس ویڈیو میں دیکھئے شاہ رخ کے بنگلے کا اندرونی نظارہ. اس ویڈیو میں جس بنگلے کے اندر کا نظارہ دکھایا گیا ہے کہ وہ اداکار شاہ رخ خان کے بنگلے سے متعلق ہے یا نہیں، ہم اس کی تصدیق نہیں کرتے ہیں. اور نہ ہی اس بات کی کوئی سرکاری تصدیق کی گئی ہے کہ یہ نظارہ شاہ رخ کے بنگلے منت کا ہے.